پاس نمک

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جس کا نمک کھایا ہو اس کا لحاظ پاس، محسن یا مالک سے وفاداری۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - جس کا نمک کھایا ہو اس کا لحاظ پاس، محسن یا مالک سے وفاداری۔